روہت شرما کی رانچی ٹیسٹ میں شاندار ڈبل سنچری
رانچی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز روہیت شرما نے پہلی ٹیسٹ ڈبل سنچری داغ دی، جنوبی افریقہ کے خلاف رانچی میں جاری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں روہیت شرما نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 212رنز کی دلکش اننگز کھیلی جس میں 6چھکے اور 28چوکے شامل تھے، یہ ان کے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری ہے، واضح رہے کہ روہیت شرما کو ون ڈے میں تین ڈبل سنچریاں بنانے کا منفرد اعزاز حاصل ہے۔
[…] نے روہت شرما کو بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی کا مضبوط امیدوار […]