تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے تعلیم کی بہتری کےلئے کوشاں ہیں، ڈپٹی کمیشنر قلعہ سیف اللہ لیاقت علی کاکڑ

0 301

قلعہ سیف اللہ(نامہ نگار صحافت)گورنمنٹ بوائز مڈل سکول حق داد علوزئی میں یونیسف کے مالی تعاون اور ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے سرپرستی سے سکول مرمت کے کام کا اختتامی تقریب سے ڈپٹی کمیشنر قلعہ سیف اللہ نےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے تعلیم کی بہتری کےلئے کوشاں ہیں تعلیم ہر انسان کا بنیادی حق ہے یونیسف اور ایجوکیشن کے مدد سے معیاری تعلیم کے کوشش جاری رہینگے دنیا کے ترقی کا راز تعلیم میں ہیں والدین ہمارے اور محکمہ تعلیم کے ساتھ دیں اور بچوں کو سکولوں میں داخل کروایں۔ اس تقریب میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر فیض اللہ کاکڑ نے بھی خطاب کیا۔انکے علاوہ علاقے معتبرین، علماءکرام اور طلباءنے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.