کوئٹہ، صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گیس لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری
(ویب ڈیسک)
کوئٹہ، نواں کلی ٹیچرز کالونی سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں گیس غائب
،گیس کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے عوام بالخصوص بوڑھوں اور بچوں کو شدید مشکلات کا سامنا گیس نہ ہونے سے خواتین کو گھریلو معاملات کھانا پکانے و دیگر میں مشکلات کا سامنا
گیس کا مسئلہ فوری حل کیا جائے،ٹیچرز کالونی کے رہائشیوں کا مطالبہ گیس مسئلہ سے لوگوں کو مشکلات درپیش ہیں، رہائشی ٹیچرز کالونی ، شدید سردی میں کوئٹہ شہر کے باسی گیس جیسی نعمت سے محروم ہیں، مسئلہ حل جلد سے جلد حل نہ کیا گیا تو احتجاج پر مجبور ہوں گے، رہائشی
[…] (ویب ڈیسک)لوڈ شیڈنگ اور گرمی سے عا م آدمی تو متاثر ہے ایسے میں دیگر لوگوں […]