لڑکے کی چھوٹی بچی کیساتھ زیادتی

1 177

 

15سالہ لڑکے کی چھوٹی بچی کیساتھ زیادتی

سرگودھا میں کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے درندے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ سرگودھا تھانہ اربن ایریا میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں اوباش نوجوان نے کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا، واقعے کی اطلاع مقامی پولیس کو دی گئی جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا۔ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم 15 سالہ کاشف سے مزید تفتیش جاری ہے۔کمسن بچوں کی حفاظت اور تربیت والدین کی ذمہ داری ہے۔

ڈالر سستا ہو گیا

پولیس ایسے درندوں کو قانون کے کٹہرے میں لا کر اپنے فرائض احسن طریقے سے پورے کر رہی ہے۔ ڈی پی او سرگودھا محمد فیصل کامران کے حکم پر اندراج مقدمہ کے فوری بعد ملزم کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی، پولیس نے درندگی کے بعد فرار ہونے والے ملزم کاشف کو گرفتار کر لیا۔

ہماری لڑائی اسٹبلشمنٹ نہیں دو بڑے اہم عہدوں میں تھی،زلفی بخاری

You might also like
1 Comment
  1. […] لڑکے کی چھوٹی بچی کیساتھ زیادتی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.