ڈالر سستا ہو گیا

1 175

ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر 30 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔انٹر بینک کے گزشتہ سیشن میں ڈالر 286 روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا۔آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے سستا ہوا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 57 ہزار 63 پوائنٹس پر بند ہوا تھاادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں مثبت رجحان نظر آیا جو بعد میں منفی میں تبدیل ہو گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 160 پوائنٹس کی کمی سے 56 ہزار 902 پر آ گیا۔

ہماری لڑائی اسٹبلشمنٹ نہیں دو بڑے اہم عہدوں میں تھی،زلفی بخاری

انڈیا کی فائنل میں شکست کیسے ہوئی؟میڈیا نے راز کھول لیے

You might also like
1 Comment
  1. […] ڈالر سستا ہو گیا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.