آرمی چیف سے ملاقات میں کونسی باتیں ہوئیں ،علماءکرام کھل کر سامنے آگئے

1 544

 

آرمی چیف سے ملاقات میں کونسی باتیں ہوئیں ،علماءکرام کھل کر سامنے آگئے

 

چیئرمین پاکستان علماءکونسل نے کہا ہے کہ 57 اسلامی ممالک میں سے صرف پاکستان کے پاس حافظ قرآن اور سید سپہ سالار ہونے کا اعزاز ہے۔ آرمی چیف نے پاکستان کو ریاستِ طیبہ بنانے کی بات کی آرمی چیف کی جانب سے واضح کیا گیا کہ ریاست کے علاوہ کسی بھی ادارے یا مسلح گروہ کی جانب سے طاقت کا استعمال ناقابلِ قبول ہے۔

 

چیف آف آرمی سٹاف سے ملاقات کے بعد چئیرمین علمائ کونسل نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ملک میں حالیہ دہشتگردی کے حالات کے پیشِ نظر 17 نومبر کو آرمی چیف نے پاکستان علمائ کونسل سے ملاقات کی۔ اس موقع پر پیر حسن الرحمن، پیر نقیب الرحمن عید گاہ شریف سمیت ملک کے دیگر نامور علماء اور مشائخ موجود تھے۔

لڑکے کی چھوٹی بچی کیساتھ زیادتی

علماءکرام کی جانب سے آرمی چیف کے فیصلے سے اتفاق کیا گیا اور ان کا ہر طرح سے ساتھ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔  “آج ہمارے ملک کو ایک قوم بننے کی ضرورت ہےبارڈر پر کھڑی ہماری فوج کی صرف اور صرف خواہش ملک کی خدمت کرتے ہوئے شہادت کی تمنا ہوتی ہے “ایسی فوج اور قوم کو تقسیم کرنے کے لئے بڑے منصوبے بنے ہیں”۔حسان حسیب رحمان کا کہنا تھا کہ ہماری فوج صرف پاکستان کی ہی نہیں بلکہ عالم اسلام کی حفاظت کرنے والی فوج ہے

انڈیا کی فائنل میں شکست کیسے ہوئی؟میڈیا نے راز کھول لیے

ہمارے سپہ سالار نے ہم سے ملاقات میں یہ واضح کہا کہ ہم مظلوم فلسطینیوں کی آزادی تک ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیںہمارے سپہ سالار نے یہ واضح کر دیا کہ ایک ریڑھی لگانے والے پاکستانی کی جان بھی دنیا کی چیز سے بڑھ کر نہیں ہے ہم اپنے سپہ سالار پر فخر کرتے ہیں جیسے وہ ہر بات میں قرآن کی آیات کا حوالہ دیتے ہیںسپہ سالار کی اس بات سے ہمارے دلوں کو بہت سکون پہنچا کہ آپ سب کی ایک ایک بات کا جواب میں قرآن و سنت کے مطابق دوں گا”۔ “ہم اپنی افواج پر پورا بھروسہ رکھتے ہیں، یہ پاکستان کی ہی نہیں عالم اسلام کی فوج ہے

ہماری لڑائی اسٹبلشمنٹ نہیں دو بڑے اہم عہدوں میں تھی،زلفی بخاری

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.