سوزوکی مہران ںے کردیا وہ کام جو کسی نے سوچانہیں تھا

2 684

 

سوزوکی مہران ںے کردیا وہ کام جو کسی نے سوچانہیں تھا

کاروں کے شوقین آج بھی اسے پائیدار، اور قابل بھروسہ سمجھتے ہیں۔پاکستان میں گاڑیوں کے شوقین ”مہران“ کار کو ”دی باس“ کے نام سے جانتے ہیں، یہ وہ گاڑی ہے جو بری سے بری حالت میں آپ کا ساتھ نہیں چھوڑتی۔ 1989 میں سوزوکی نے یہ کار پاکستان میں متعارف کرائی تھی اور آج تک اس کی شکل اور فیچرز میں بمشکل ہی کوئی تبدیلی ہوئی ہے۔

آرمی چیف سے ملاقات میں کونسی باتیں ہوئیں ،علماءکرام کھل کر سامنے آگئے

لیکن جیسے جیسے نئے ماڈلز آتے جا رہے ہیں یہ کار اپنا اسٹار ڈم کھو رہی ہے اور نوبت یہاں تک آگئی ہے کہ اسے اب کھیتوں میں ہل جوتنے کیلئے استعمال کیا جانے لگا ہے۔یہ کار اچھے فیول ایوریج کیلئے مشہور تھی، بازار جانا ہو یا ائیرپورٹ، سڑکوں پر مٹرگشتی کرنی ہو یا بچوں کو چکر لگوانا ہو، یا ڈرائیونگ سیکھنی ہو، یہ کار پہلا انتخاب ہوتی ہے۔وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین نے مختلف تبصرے کیے ہیں۔ ایک صارف نے لکھا کہ سوزوکی کو اپنی اس تخلیق پر بہت فخر ہوگا۔

مودی نےمسلمان کھلاڑی شامی کیساتھ کیا کیا؟ تمام راز منظر عام پر

ہماری لڑائی اسٹبلشمنٹ نہیں دو بڑے اہم عہدوں میں تھی،زلفی بخاری

جبکہ ایک صارف نے دونوں افراد کی عقل مندی کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ سخت محنت کے بجائے دماغ سے کام لیا جائے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں مہران کار میں بیٹھے دو افراد کو کھیتوں میں ہل جوتتے دیکھا جاسکتا ہے۔ایک صارف نے مزاحیہ انداز میں لکھا کہ ’پریکٹس کر رہی ہوں بڑی ہوکر ٹریکٹر بنوں گی

لڑکے کی چھوٹی بچی کیساتھ زیادتی

You might also like
2 Comments
  1. […] سوزوکی مہران ںے کردیا وہ کام جو کسی نے سوچانہیں تھا […]

  2. […] سوزوکی مہران ںے کردیا وہ کام جو کسی نے سوچانہیں تھا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.