ریاست کو غیر مستحکم کی تمام سازشیں ناکام ہوں گی، وزیر اعلٰی بلوچستان

0 139

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا مالی خیل میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت

پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لئے منظم سازش کے تحت دہشت گردی کی جاررہی ہے، وزیر اعلٰی بلوچستان

ریاست کو غیر مستحکم کی تمام سازشیں ناکام ہوں گی، وزیر اعلٰی بلوچستان

اپیکس کی قومی کمیٹی میں دہشت گردی کی صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی، وزیر اعلٰی بلوچستان

پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف مہم کو دوبارہ متحرک کرکے ملک کو دہشت گردی کی عفریت سے نجات دلائیں گے، وزیر اعلٰی بلوچستان

قومی قیادت نے دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے موثر اقدامات کا فیصلہ کیا ہے، وزیر اعلٰی بلوچستان

دہشت گردی کسی ایک صوبے کا نہیں پورے ملک کا مسئلہ ہے، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

ہر قسم کی دہشت گردی کا خاتمہ کرکے امن بحال کریں گے، وزیر اعلٰی بلوچستان

وزیر اعلٰی بلوچستان کا مالی خیل میں شہید ہونے والے شہداء کو خراج عقیدت

بہادر جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے پاک فوج کی جرات و بہادری کی روایت کو برقرار رکھا۔ وزیر اعلٰی بلوچستان

شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.