نیشنل پارٹی نے محمود خان اچکزئی کی حمایت کا اعلان کردیا

0 75

نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان کے مطابق نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے پارلیمانی بورڈ و مذاکراتی کمیٹی کے مشاورت سے این اے 263 کوئٹہ سے پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے چیرمین محمود خان اچکزئی کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا اور پارٹی امیدوار نیاز بلوچ کو محمود خان اچکزئی کے حق میں دستبردار کیا۔بیان میں پارٹی عہدیداروں و کارکنوں کو پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی سے ملکر انتخابات کی حکمت عملی مرتب کرنے کے لیے ہدایت کی گئی ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.