خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز 24 اپریل ، عید الفطر 24 مئی کو ہوگی

0 209

دبئی (این این آئی) متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کی تاریخوں کا 2 ماہ قبل ہی اعلان کر دیا گیا‘امارات سمیت تمام خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز 24 اپریل جبکہ عید الفطر 24 مئی کو ہوگی۔ متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ 31 جولائی بروز جمعہ کو ہونے کا امکان ہے  –

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.