مسلم باغ پولیس کی کارروائی ،کرولاگاڑی سے20کلوچرس برآمد ،ملزمان گرفتار

منشیات کے خلاف سخت ایکشن لےتاکہ نئے نسل اس ناسور سے بچ سکے

0 231

مسلم باغ پولیس کی کارروائی ،کرولاگاڑی سے20کلوچرس برآمد ،ملزمان گرفتار

(مسلم باغ نامہ نگار ،ڈیلی صحافت کوئٹہ)
ایس ایچ او مسلم باغ محمد شریف صاحب نے ہمراہ ٹیم حفیظ اللہ اے ایس آئی عصمت اللہ اے ایس آئی حبیب اللہ کنسٹیبل اور دیگر ملازمان نے کرولا گاڑی سے 12 کلو چرس اور دوسرے واقع میں 8 کلو چرس برامد کرکے ملزمان محمد نعیم اور عطاجان کے خلاف مقدمات درج کرکے گرفتار کرلیے مزید تفتیش جارہی ہے۔

دوسرے جانب مسلم باغ عوام نے ڈی ایس پی قادر بخش زہری ایس ایچ او شریف موسیٰ خیل اے ایس آئی حفیظ اللہ اور دیگر ٹیم کو ایک ہفتے میں تیسرا منشیات کے خلاف اپریشن پر داد دیا اور مذید اسی طرح کاروائی جارہی رکھیں منشیات کے خلاف سخت ایکشن لےتاکہ نئے نسل اس ناسور سے بچ سکے۔ عوام ایس ایچ اور اور اس کی ٹیم کے ساتھ ہیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.