پاک فوج کے خلاف نامناسب پوسٹ پر تین افراد پر مقدمہ درج
پاک فوج کے خلاف نامناسب پوسٹ پر تین افراد پر مقدمہ درج
مردان: پاک فوج کےخلاف نامناسب پوسٹ پر 3 افرادکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہےکہ ملزمان پر پاک فوج کے خلاف نامناسب پوسٹ کرنے کا الزام ہے، مقدمے کے اندراج کے بعد ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
پولیس کے مطابق مردان کے تھانہ سٹی میں سب انسپکٹر کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں اعجاز اللہ، سہیل اور اویس قرنی کو نامزد کیا گیا ہے۔