ڈا ئون سینڈروم سے آگاہی کے لیے مشتر کہ مہم چلانے کی ضرورت ہے، ڈا ئون سینڈروم کے بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانا سب کی اہم ذمہ داری ہے، وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار

0 13

لاہوروزیراعلی پنجاب سردار عثمان کا کہنا ہے کہ ڈا ئون سینڈروم کے مرض میں مبتلا بچے معاشرے کی خصوصی توجہ کے مستحق ہیں، ڈا ئون سینڈروم کے بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے جمعرات کو ڈا ئون سینڈروم کے مرض سے آگاہی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ ڈان سینڈروم کے مرض میں مبتلا بچے خصوصی توجہ کے مستحق ہیں، ڈا ئون سینڈروم کے بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، ڈا ئون سینڈروم کے مرض کے شکار بچوں کو معاشرے کا مفید شہری بنانے کے لیے تسلسل کے ساتھ اقدامات کرنا ہوں گے، حکومت ڈان سینڈروم کے شکار بچوں کی بحالی اور نگہداشت کے لیے جامع پروگرام شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے،وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ یہ دن منانے کا مقصد ڈان سینڈروم کا شکار بچوں کے معاشی وسماجی حقوق سے متعلق لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.