کیا کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزراء کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا ہے، ؟ بلا ول بھٹو کا حکو مت سے سوال

0 164

اسلام آباد  چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومت سے سوال کیا ہے کہ کیا کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزراء کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ جمعرات کو بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حکومت سے سوال کیا کہ کیا کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزراء کو اپنے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے یقیناً اس کا جواب نہیں میں ملے گا۔ انہوں نے ایک اور سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا پیپلز پارٹی پرامن ‘ جمہوری اور سیاسی کارکن ابھی تک حراست میں ہیں اس کا جواب یقیناً ہاں میں ملے گا۔ (ن غ)

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.