یو م پا کستان کی تیا ر یو ں کے سلسلے کے تحت اسلام آباد، راولپنڈی میں موبائل سروس عارضی طور پر بند رہی
اسلام آباد یوم پاکستان کے حوالے منعقدہ تقریب اور اس ضمن میں کی جانے والی تیاریوں کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل سروس عارضی طور پر بند کر دی گئی، تفصیلات کے مطا بق جمعرات کو وفاقی دارالحکومت میں پاکستان ڈے پریڈ ریہرسل کی وجہ سے جڑواں شہروں میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے جب کہ صبح کے اوقات میں موبائل فون سروس بھی عارضی طور پر بند کی گئیجو پریڈ ریہرسل کے دوران بند رہی، بعز ازا ں دن 12بجے کے بعد مو با ئل سروس کو کھو ل دیا گیا