چینی وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس،سالانہ ترقیاتی اہداف حاصل کرنے کی ہدایت

0 2

بیجنگ چینی وزیراعظم لی کھی چیانگ نے حکام پر زور دیا ہے کہ وہ سالانہ ترقی کیلئے مقرر کیے گئے اہداف حاصل کرنے کے لیے ٹھوس کوششیں کریں،تمام حکومتیں محکموں کو اس سلسلے میں جلد ازجلد تفصیلی اقدام متعارف کرانے چاہیے۔جن میں اصلاحات ،کھلے پن اورٹیکسوںاور فیسوںمیں کمی وغیرہ کے اقدامات بھی شامل ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سٹیٹ کونسل ایگزیکٹو اجلاس کی صدارت کے دوران حکام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس کے بعد اس سلسلے میں ایک دستاویز بھی جاری کی ۔اجلاس میں پالیسیوں کے نافذ ،اس سال کے منصوبوں اور پالیسیوں کی مدد کے لیے فنڈز مخصوص کرنے پر بھی بات چیت کی گئی۔اجلاس میں غربت کے خاتمے اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کے اقدامات اور اخراجات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.