کوئٹہ واسا کے ایک پریس ریلیز کے مطابق واسا نے اپنے صارفین کی سہولت کیلئے

0 202

کوئٹہ واسا کے ایک پریس ریلیز کے مطابق واسا نے اپنے صارفین کی سہولت کیلئے تمام شیڈ ولڈ بینک ، ڈاکخانہ اور اومنی کو بل جمع کرنے کا اختیار دیا ہے تاکہ صارفین با آسانی اپنے بل جمع کرواسکیں ۔ واسا نا دہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن بھی شروع کر چکا ہے ۔ جس میں کمرشل اور گھریلو دونوں صارفین شامل ہیں ۔ صارفین سے گزارش ہے کہ وہ جلد از جلد اپنے ذمہ بقایاجات اور موجودہ بل جمع کروائیں اور غیر قانونی کنکشن بھی ختم کر وائیں بصورت دیگر نادہندگان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.