کورونا کی آڑ میں مزید تعلیمی اداروں کی بندش علم دشمنی ہے۔عبدالرحیم صبا

0 412

چمن(ویب ڈیسک)مزید تعلیمی استحصال قبول نہیں کرئینگے۔عباس لطیف۔چمن۔جمعیت طلباءاسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی صدر عبدالرحیم صبا ٕ جنرل سیکرٹری عباس لطیف یوسفزئی سیکرٹری اطلاعات محمدلبیب خوستی نصیب اللہ ساٸل فضل الرحمن رحمانی شیرازاللہ عزیزاللہ ذاکری نصیب عادل خلیل احمد عبدالصمد و دیگر نے جمعیت طلباءاسلام نظریاتی

پاکستان کے اخباری بیان جاری کرتےہوئے کہا کہ پاکستان میں حالیہ کورونا کو وجہ بنا کر حکومت تعلیم دشمن پالیسی کو روز اول سے اپنایا ہے جو آج تک تعلیمی اداروں طلباء و طالبات پر جابرانہ طور پر لاگو کیا گیا ہے جب کورونا کے شروعات میں حکومت نے تمام کاروباری مراکز مارکیٹس پارکس کے ساتھ ساتھ تعلیمی اداروں کو بھی بند کیا گیا لیکن اسی وقت میں ایچ ای

سی نے طلباء و طالبات کے تعلیمی استحصال کرتےہوئے آن لائن کلاسز کا فیصلہ کیا جس کی لینے سے 90 فیصد طلباء و طالبات انفراسٹرکچر نہ ہونے کی وجہ سے محروم تھے جس کی وجہ سے تمام طلباء میں بے چینی پائی جاتی دو سال سے طلباء حصول علم سے محروم ہیں اور جامعات اور کالجز محض فیسوں کو جمع کرنے کیلئے کھول جاتے ہیں اور جب طلباء فیسیز کو جمع کرکہ واپس بند کر دیتےہیں نئے سال کے داخلے مہم شروع ہوا

 

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.