اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ عبدالولی کاکڑ اور رسالدار میجر محمد ہاشم کاکڑ کا مسلم باغ کلی نساہی میں میں چھاپہبارودی مواد قبضے میں لے لیا

0 29

ٓاسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ عبدالولی کاکڑ اور رسالدار میجر محمد ہاشم کاکڑ کا مسلم باغ کلی نساہی میں میں چھاپہبارودی مواد قبضے میں لے لیا

مسلم باغ(ویب ڈیسک)اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ عبدالولی کاکڑ اور رسالدار میجر محمد ہاشم کاکڑ نے تحصل مسلم باغ کلی نساہی میں میں چھاپہ مار کر ڈیٹونیٹرز بارودی مواد قبضے میں لے لیا

دو افراد کو گرفتا کیا گیا اور مزید تفتیش جاری کی عوام نے اسسٹنٹ کمشنر کی تعریف کی جب سے عبدالولی کاکڑ نے چارج سنبھالا ہے جراہم میں بحد کمی ہوہی ہے منجانب وطن نیوز ایجنسی مسلم باغ

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.