خدمت خلق عین عبادت ہے

0 446

تحریر روح اللہ کاکڑ
خدمت خلق کےلیے ضروری نہیں ہے کہ آپ کے پاس پیسہ ہو بلکہ اس کے بغیر بھی آدمی پوری زندگی مخلوقات کی خدمت کر سکتا ہےخدمت خلق یہ بھی ہے کہ آپ کی ذات سے کسی کو تکلیف نہ پہنچے ایک آدمی مال سے خالی ہاتھ تو ہوسکتاہے لیکن وہ دل سے دوسروں کا خیال رکھ سکتا ہے یہ بھی بہت بڑی خدمت ہے آپ کی زبان سے دوسروں کو تکلیف نہ پہنچے جب بھی یو لیں بھلی بات یولیں دوسروں کا برانہ سوچیں ہاتھ سے کسی کو تکلیف نہ پہنچائیں لوگوں سے مسکراکر ملیں یہ سب انسانوں کی خدمت میں شامل ہیں خدمت خلق کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ انسان اپنی صلاحیت طاقت وقوت راہ خدا میں نکائے اس کی مختلف صورتیں ہوسکتی ہیں اور حالات کے لحاظ سے وہ بدلتی بھی ریتی ہیں نبیؐ نے فرمایا اگر اندھے کو راستہ نہیں ملتا تم نے اسے راستہ بتا دیا تو یہ بھی خدمت ہے راستے سے تکلیف دہ چیز کو ہٹانابھی صدقہ ہے اس طرح کے بے شمار مواقع قدم قدم پر آتے رینے ہیں ضرورت بس دل کی رضامندی کی ہے نیت کی داستگی کی ہے اور اللہ تعالی پر پختہ ایمان کی ہے نیکی اور خدمت کے بہت سارے کام ہیں اگر ان کی اہمیت فضیلت اور اس پر اللہ تعالی نے جو ہر رکھا ہے لوگوں کو معلوم ہو جائے تولوگ دل کھول کر خرچ کریں لیکن یہ سارے کام تبھی درست اور باعث اجر وثواب ہوں گئے جب آدمی کی نیت خالص ہو کوئی اور غرض وغایت نہ ہو کوئی دنیوی مفاد پیش نظر نہ ہو انسان کو اس کے کام اجر وثواب صرف اسی صورت میں مل سکتا ہےخدمت خلق ایک مقدس جزبہ ہے جس کی تحریک کےلیے کسی ریبر کی ضرورت نہیں پڑتی یہ دل کا سودا ہے خدمت خلق فاؤنڈیشن نعمت اللہ ظہر ایسے لوگوں کی وجہ سے ہی دنیا خوبصورت ہےیقیناً خدمت خلق چیرمین نعمت اللہ ظہر ایک ایماندار اور نرم دل انسان ہےخدمت خلق عبادت ہے ہمارا دین اسلام میں غریبوں بے کسوں محتاجوں معزروں کمزوروں اور مظلوموں کی مدد کی تعلیم دیتا ہے سماج میں خدمت خلق ہر انسان پر فرض ہے خدمت کرنے والوں محسوس کرنا ہے کہ گویا اس نے اپنے کندھے سے فرض کا بھاری بوچھ اتارا ہے دنیا میں نیک اعمال ایسے بیج ہیں جن کا پھل آخرت میں ملتی ہے خدمت خلق کی کئی صورتیں ہیں محتاجوں اور مسکینوں کو کھانا کھلاتا زخمیوں کی مریم پٹی کرنا گمراہوں کو راستہ بتانا یتمیوں کے سر پرہاتھ رکھنا ان پڑھ کوپرھاناکمزور کو جابر سے بچانا حادثہ کے شکار کو ہسپتال پہنچانا انسان کا اصلی مزہب ہی محبت اور خدمت خلق ہےخدمت خلق فاؤنڈیشن کو تیس سال مکمل ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں ہم خدمت خلق فاؤنڈیشن چیرمین نعمت اللہ ظہر کی قربانیاں کو سلام پیش کروگا جنہوں نےہر مشکل وقت میں غریب عوام کی مدد کی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.