سید وقار علی شاہ، ڈائریکٹر جنرل پارلیمینٹ ہاوس آف پاکستان کا سکول آف پولٹیکس و انٹرنیشنل رلیشنز قائداعظم یونیورسٹی کے گریجویٹس کے ساتھ تعارفی سیشن

0 409

سید وقار علی شاہ، ڈائریکٹر جنرل پارلیمینٹ ہاوس آف پاکستان کا سکول آف پولٹیکس و انٹرنیشنل رلیشنز قائداعظم یونیورسٹی کے گریجویٹس کے ساتھ تعارفی سیشن۔
سید وقار علی شاہ نے طلبہ و طالبات کو ملکی سیاست سمیت بین لااقوامی امور پر اہم لیکچر دیا۔انہوں نے طلبہ قومی اسمبلی ,سینیٹ و آئین پاکسان کے متعلق اہم نکات کو ڈسکس کیا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.