صوبائی وزیر پی ایچ ای/واسا نورمحمددمڑ کی عوام سے عید سادگی سے منانے کی اپیل

0 245

ہرنائی: بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما صوبائی وزیر پی ایچ ای ،واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے عالمی وبا ء کورونا وائرس کی وجہ سے ایس او پی پر عملدرآمد اور احتیاطی تدابیر اختیارکرتے ہوئے عیدالفطر پر پارٹی کارکنوں اور حلقہ انتخاب کے عوام کو عید سادگی سے اپنے گھروں میں منائے کرونا مقامی سطح پر تیزی سے پھیل رہاہے ۔ جمعرات کو انہوں نے کہا کہ کورونا سے بچائوکاواحد حل احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد سماجی فاصلے رکھنے سے ممکن ہے عوام کرونا بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر اختیارکرے ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.