پاکستان فلسطینیوں کی جدوجہد میں ساتھ کھڑا ہے،ڈاکٹر معید یوسف

1 249

اسلام آباد (این این آئی) مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطینیو ں کی جدوجہد میں ساتھ کھڑا ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر پائیدار امن نہیں ہوسکتا، ہماری پالیسی قائداعظم کے وژن کے مطابق ہے۔

You might also like
1 Comment
  1. […] (ویب ڈیسک) پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک سٹار، ماڈل اور نئی اْبھرتی ہوئی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.