کوئٹہ: بی اے پی کے رہنماء سردار صالح بھوتانی کی پریس کانفرنس

1 244

کوئٹہ: جام حکومت کا میں حصہ تھا۔سردار صالح بھوتانیکوئٹہ: قدوس دور میں جو بجٹ بنایا تھا جام کمال نے آتے ہیں اس بجٹ کو روک دیا۔سردار صالح بھوتانی

کوئٹہ: جام حکومت کے دور میں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوا۔سردار صالح بھوتانی

کوئٹہ: ہمیں تجربہ نہیں تھا صرف ہم نے کاغذ پر لکھا اور کاغز پھاڑ دیا یہ ہی کام کرتے رہیں،سردار صالح بھوتانی

کوئٹہ: جام حکومت کے دور میں صرف ایک دو اسکیم شروع ہوئیں اور وہ بھی ختم ہوئیں،سردار صالح بھوتانی

کوئٹہ: میرے حلقے کو کوئ خاطر خواہ بجٹ فنڈز نہیں ملا،سردار صالح بھوتانی

کوئٹہ: مجھے اور میرے کچھ دوستوں کو نظرانداز کیا گیا،سردار صالح بھوتانی

کوئٹہ: آنے والا بجٹ بھی کاغزات تک ہی محدود رہے گا،سردار صالح بھوتانی

کوئٹہ: ڈیپارٹمنٹ کے ردبدل کیا گیا جسکی وجہ سے کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوئے،سردار صالح بھوتانی

کوئٹہ: بلوچستان حکومت میں صرف ترقیاتی کام کے حوالے سے صرف سوچا جارہا ہے عملی کام نہیں ہورہا ہے،سردار صالح بھوتانی

کوئٹہ: پچھلے حکومتوں کے جاری کچھ ترقیاتی کام مکمل۔ہوئے ہیں مگر جام حکومت میں کوئی کام نہیں ہوا ہے،سردار صالح بھوتانی

کوئٹہ: لوگوں کو پینے کا پانی نہیں ہے مگر فٹسال اور کھیل کے میدان بنائے جارہے ہیں ،سردار صالح بھوتانی

کوئٹہ: موجودہ حکومت میں ترقیاتی کام نہ ہونے کہ وجہ لوگوں میں بے چینی پائی جاتی ہے

کوئٹہ: تین سال میں خالی آسامیوں کیلئے صرف تاریخ ہی دیئے گئے

کوئٹہ: میرے ہر چیز بند کردی گئی ہیں تو میں کارکردگی کیسے بہتر کرسکتا ہوں

کوئٹہ: میں نے آج اپنے عہدے سے استعفیٰ دے رہاہوں

کوئٹہ: میں نے اپنا استعفیٰ گورنر کو بھیج دیا ہے

کوئٹہ: اب تک موجودہ حکومت کا حصہ رہنے کیلئے بلوچستان کے لوگوں سے معافی چاہتا ہوں

کوئٹہ: نیب نے بھی تحقیات کی ہے مگر میرے بارے میں کرپشن ثابت نہیں ہوا ہے

کوئٹہ: میں موجودہ حکومت کے گناہ میں اور زیادہ شریک نہیں ہوسکتا ہوں

کوئٹہ: کچھ لوگ پہلی بار ایم پی اے بنے ہیں اور کہتے ہیں ہمیں سب کچھ آتا ہے

کوئٹہ: مجھ سے اور میرے بھائی اسلم بھوتانی سے انتخابات میں جام کمال نے شکست کھائی تھی شاہد اسی کی انتقامی کارروائی کررہے ہے۔سردار صالح بھوتانی

You might also like
1 Comment
  1. […] (ویب ڈیسک )بی اے پی کے مرکزی رہنماءصوبائی وزیر پی ایچ ای/ واسا حاجی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.