پی ڈی ایم عمران نیازی کی گندی سوچ،گندی زبان،اور گندی الفاظ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے، ترجمان حافظ حمد اللہ
عمران نیازی کی اخلاق سےگری ہوئی گفتگو نے ہر پاکستانی کاسرشرم سے جھکادیا، حافظ حمد اللہ
اخلاق سےگری ہوئی زبان ایک پلےبوائےکازبان توہوسکتاہےلیڈر
کانہیں، ترجمان پی ڈی ایم
گرے ہوئے شخص کی گری ہوئی زبان سےگرے ہوئےالفاظ ہی نکلتے ہیں، ترجمان پی ڈی ایم
اخلاق سے گری ہوئی بازاری زبان کے استعمال نے عمران نیازی کا اصل چہرہ واضح کیا، حافظ حمد اللہ
کہ عمران نیازی نسلی نہیں خان ہے بلکہ جعلی خان ہے، ترجمان پی ڈی ایم
عمران نیازی کو مریم نواز اور ان کے خاندان معافی مانگنی چاہئیے، ترجمان پی ڈی ایم
مغربی معاشرے سے واقف شخص عورت کے مقام سے ناواقف ہے، ترجمان پی ڈی ایم
عمران نیازی پاکستان کے نوجوانوں کو کیا اخلاقیات سیکھا رہے ہیں، ترجمان پی ڈی ایم
انتہائی گھٹیا بات کرنے والا شخص کس منہ سے ریاست مدینہ کی بات کرتا ہے ترجمان پی ڈی ایم
ناجائز بیٹی نہ قبول کرنے اور پانچ بچوں کی ماں بھگانے والا کسی کی بہن بیٹی کو کیا عزت دے گا، ترجمان پی ڈی ایم
[…] عمران نیازی ملک کے خلاف کھلی دھمکیاں دے رہے ہیں، وزیراعظم […]