چمن  شہرمیں گرمی کی شدید لہر جاری جس سے بازار ویران ہوگئے

0 202

چمن  شہرمیں گرمی کی شدید لہر جاری جس سے بازار ویران ہوگئے جبکہ بجلی کی طویل بریک ڈائون سے شہری شدید مشکلات سے دوچار رہے جبکہ کاروباری حلقے شدید مشکلات سے دوچار رہے اور برف کی قیمتوں میں شدید اضافہ ہوگیاہے اوربجلی کی لوڈشیڈنگ سے گھریلوں صارفین شدید مشکلات کا شکارہوگئے ہیں کیونکہ فریج بند ہوگئے ہیں اور گھریلوں صارفین کو برف کی شدید ضرورت پیداہوگئی ہے جس کو دور کرنے کیلئے بازار سے مہنگے داموں برف خریدنے پرمجبورہوگئے ہیں ۔ جس پر چمن کے شہریوں نصیب اللہ خاوری ،فیض اللہ سادہ ،ایازخان ،عمر خان ،اوردیگرنے کہاکہ بجلی کی طویل بریک ڈائون سے کئی علاقوں میں پانی کی قلت پیداہوگئی جبکہ بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے اعلیٰ حکام کو بارہا آگاہ کیاجاچکاہے مگر تاحال کوئی ایکشن نہیںلیاجارہاہے ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.