وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا اعلی حکام کے ہمراہ گوادر کا دورہ

2 180

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا اعلی حکام کے ہمراہ گوادر کا دورہ

وزیراعلی کا گزشتہ روز ہونے والے خودکش حملے کی بعد کی صورتحال اور گوادر کے سیکورٹی معاملات کا جائزہ

وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت آل پارٹیز اور عمائدین شہر کا اجلاس

گوادر میں وفاقی و صوبائی حکومتوں نے اس سال پی ایس ڈی پی میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے شامل کئے ہیں۔ وزیراعلی بلوچستان کا خطاب

صوبائی حکومت نے گوادر ضلع میں انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ، تعلیم صحت، پانی، بجلی کھیل اور تفریحی کے مختلف 104 منصوبے پی ایس ڈی پی میں شامل کیے ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان

گوادر کی بہتری کیلئے آل پارٹیز اور عمائدین شہر حکومت کے ساتھ ملکر اپنا کردار ادا کریں۔ جام کمال خان

حکومت 18 لاکھ سے زائد خاندانوں کو دو سے تین ماہ میں صحت کارڈ جاری کریگی۔ جام کمال خان

صحت کارڈ سے بلوچستان کے شہری ملک کے بہترین صحت کے اداروں میں دس لاکھ روپے تک اپنا علاج کرا سکیں گے، جام کمال خان

احتجاج سب کا حق ہے مگر ایسا احتجاج کیا جائے جس سے عوام کو پریشانی و مشکلات کا سامنا کرنا نہ پڑے، وزیراعلی

سڑکوں کو بند کرنا مناسب عمل نہیں۔جام کمال خان

گوادر کے ماہی گیروں کی فلاح وبہبود کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ جام کمال خان

امن وامان کی بہتری کیلیئے موثر اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔ جام کمال خان

گذشتہ روز گوادر میں ہونے والا ناخوشگوار واقعہ افسوس ناک اور قابل مذمت ہے۔ وزیراعلی بلوچستان

واقعہ میں معصوم بچوں کی شہادت افسوسناک ہے۔جام کمال خان کا گوادر میں آل پارٹیز نمائندوں اور عمائدین شہر سے خطاب

اس موقع پر صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو، مشیر فشریز حاجی اکبر آسکانی، وزیراعلیٰ کے کوآرڈینیٹر عبدالرؤف رند
بی اے پی کے رہنما میر نوید جان کلمتی سمیت کمشنر مکران شاہ عرفان غرشین، آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر رائے اور دیگر حکام بھی موجود

وزیراعلی دھماکے میں شہید ہونے والے بچوں کے گھر جاکر تعزیت بھی کریں گے

You might also like
2 Comments
  1. […] ڈیسک ) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کوئٹہ میں سونا خان تھانہ کے قریب […]

  2. […] آباد(ویب ڈیسک) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ گوادر سی پیک کے لیے کلیدی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.