خضدار میں دستی بم حملہ دو افراد زخمی

0 91

خضدار ( پ ر) خضدار میں دستی بم حملہ دو افراد زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق پیر کی شب خضدار میں جھالاوان کمپلیکس کے قریب نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زور دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 2افراد عبدالمالک اورارشد زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے ایک گاڑی بھی متاثر ہوئی واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکو رٹی فورسز کی بھا ری نفری جائے وقوعہ پہنچ کر زخمی کو فوری طوپر طبی امد اد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا بعد ازاں علا قے کو گھیرے میں لیکر شوا ہدا کھٹے کر تے ہوئے ملزما ن کی تلاش شروع کر دی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.