گورنر بلوچستان سے وفاقی وزیر داخلہ بر گیڈئر (ر)اعجاز احمد شاہ کی ملاقات
کوئٹہ: گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے جمعہ کے روز گورنر ہاوس کوئٹہ میں وفاقی وزیر داخلہ بر گیڈئر (ر)اعجاز احمد شاہ نے ملاقات کی ملاقات کے دوران صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال ،ترقیاتی منصوبوں اور باہمی دلچسپی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں صوبے میں عوام با لخصو ص دور افتادہ علاقوں کے عوام کو ان کی دہلیز پر بنیادی سہولتوں کی فراہمی سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے ۔
[…] ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کوکسی سے […]
[…] آباد ( ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کرونا وبا اور نامسائد بین […]
[…] ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدسیاچن کے 2 روزہ دورہ کے لئے سکردو پہنچنے […]