عوام کی جان و مال سے کھیلنے والے عناصر کسی قسم رعایت کے مستحق نہیں ہے ،مولا نا توحیدی

0 246

کوئٹہ (ویب ڈیسک)جمعیت علما اسلام کے رہنما وں نے کہا کہ شالاکوٹ تھا نہ کے ایس ایچ او نثار احمد کاکڑ نے بھت کم وقت میں کلی چلتن رئیسانی کلی خزان کلی شموزی اور ہزار گنجی میں مثالی امن وامان کے قیام کے لئے جہد و جہد قابل تحسین ہے گزشتہ روز کئی عرصے سے عوام کی جان و مال سے کھیلنے والے عناصر کی گرفتار قابل ستائش ہے شالاکوٹ تھا نہ کے ایس ایچ ا

و نثار احمد کاکڑ کی اس جرتمندانہ اقدام کو اہلیان کلی چلتن رہیسانی کلی خزان کلی شموزی اور ہزار گنجی کے عوام سراہتے ہیں عوام کی جان و مال سے کھیلنے والے عناصر کسی قسم رعایت کے مستحق نہیں ہے جرائم پیشہ افراد کے خلاف شالاکوٹ تھا نہ کے ایس ایچ او اور پولیس انتظامیہ کاوشوں کو کلی چلتن رئیسانی کلی خزان کلی شموزی اور ہزار گنجی کے عوام سراہتے ہیں ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے اسلام نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی کے امیر مولانا محمد طاہر تو حیدی جنرل سیکرٹری مولانا راز محمد محمد حسنی نائب امیر مولانا عبدالمنان سعادت نائب امیر سوئم مولانا عبدالباقی نائب امیر چہارم مولانا عبد الرزاق ریگی سرپرست اعلی مولانا محمد صادق مولانا مفتی عبدالوہاب مولانا شیخ عبد الحق حاجی محمد سلیمان جتک قاری شاہ محمد حاجی امیر محمد حاجی محمد حسن خان الکوزی ناظم دو یم مولانا عبد الغفار مولانا عبدالستار ناظم چہارم مولانا نصیب اللہ حقانی مولانا کلیم اللہ مولانا حافظ احمد سیکرٹری ڈاکٹر ظفر اللہ جتک ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سید گل آغا ناظم مالیات مولانا عبد العلی مولانا شیر محمد مولانا آمین اللہ آمین مولانا عبد الرحیم مولانا مفتی سلیمان حاجی نصرالدین سالار صلاح الدین عبدالعلی ترین نور محمد سرپرست حاجی عبد اللہ مولانا عبدالہادی ملک محمد رمضان ترین نے اپنے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا کہ جمعیت علمائے اسلام شالاکوٹ تھا نہ کے ایس ایچ او نثار احمد کاکڑ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ کلی چلتن رہیسانی کلی خزان کلی شموزی ود یگر ملحقہ علاقوں میں گشت کا دورانیہ پڑھا ینگے جمعیت علمائے اسلام قیام آمن کیلئے پولیس انتظامیہ کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرینگے انہوں نے کہا کہ شالاکوٹ تھا نہ کے ایس ایچ او نثار احمد کاکڑ اور انکے مکمل ٹیم کے قیام آمن کے لیے کاوشیں قابل تعریف ہے ڈاکو صرف ایک قوم کے دشمن نہیں ہے بلکہ وہ انسانیت کے دشمن ہیں انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی اور علاقے کے عوام الناس شالاکوٹ تھا نہ کے ایس ایچ او نثار احمد کاکڑ اور انکے مکمل ٹیم کو علاقے میں میں مثالی آمن قائم کرنے پر مشکور ہیں انہوں نے مزید کہا کہ جمعیت علمائے اسلام امید کرتے ہیں شالاکوٹ تھا نہ کے ایس ایچ او اور پولیس انتظامیہ کلی چلتن رہیسانی کلی خزان کلی شموزی اور ہزار گنجی گشت کا دورانیہ مزید مستحکم کرنے کیلئے اقدامات اٹھائیں گے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.