دکی بلوچستان کے علاقے دکی سے اغوا ہونے والے دو افراد کی لاشیں ہرنائی کے پہاڑی علاقے تور خان سے برآمد کر لی گئی
دکی بلوچستان کے علاقے دکی سے اغوا ہونے والے دو افراد کی لاشیں ہرنائی کے پہاڑی علاقے تور خان سے برآمد کر لی گئی ضلعی انتظامیہ آفیسر عظیم جان دمڑ کے مطابق دکی سے اغواء ہونے والے دو افراد کی لاشیں پہاڑی علاقے طور خان سے برآمد کر لی گئی جنہیں فائرنگ کر کے قتل کر لیا گیا ایک شخص کی جیب سے شناختی کارڈ بھی برآمد کر لیا گیا جس کی شناخت حبیب اللہ کے نام سے ہوئی لاشوں کو پہاڑ سے گہرے کھائی میں پھینکیں گئی۔