مودی نےمسلمان کھلاڑی شامی کیساتھ کیا کیا؟ تمام راز منظر عام پر

7 711

 

مودی نےمسلمان کھلاڑی شامی کیساتھ کیا کیا؟ تمام راز منظر عام پر

 

(آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ فائنل میں بھارت کی آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد وزیراعظم نرینرا مودی بھارتی ڈریسنگ روم میں ٹیم کو دلاسہ دیتے نظر آئے۔بھارت کی میزبانی میں کھیلے جانے والا ورلڈکپ فائنل 19 نومبر کو آسٹریلیا اور میزبان ٹیم کے درمیان کھیلا گیا۔

سوزوکی مہران ںے کردیا وہ کام جو کسی نے سوچانہیں تھا

آسٹریلیا نے بھارت کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی مرتبہ ورلڈکپ فائنل اپنے نام کیا۔اس دوران مودی بھارتی کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی سے مخاطب ہوکر کہتے ہیں کہ ‘آپ دس گیم جیت کر آئے ہوئے، ایسا ہوتا رہتا ہے۔ مسکرائیے! دیش آپکو دیکھ رہا ہے۔

’بھارتی وزیراعظم مودی کو ویڈیو میں فاسٹ باولر محمد شامی کو گلے لگاتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ کہتے ہیں کہ ‘شامی تم نے بہت اچھا کیا ہے اس بار۔’ورلڈکپ فائنل کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میچ کے بعد بھارتی وزیراعظم ڈریسنگ روم میں موجود ہیں۔

سائفر کیس: جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کو بڑی ریلیف ملنے کا امکان

عمرگل اور سعید اجمل کو بڑا عہدہ مل گیا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.