30 نومبرڈاکٹر سرفراز خان شہید کانفرنس تاریخ ساز ہوگئی، نصیر اللہ دادگل

0 103

خانوزئی ( نامہ نگار)
جمعیت طلبإاسلام تحصيل پشین کے جنرل سیکرٹری نصیر اللہ دادگل نے ایک بیان میں کہا کہ جمعیت طلباء اسلام تحصیل پشین کے زیر اہتمام 30 نومبر ڈاکٹر سرفراز خان شہید کانفرنس تاریخ ساز ہوگئی انہوں نے مزید کہاکہ جمعیت طلباء اسلام تحصیل پشین کے زیر اہتمام 30 نومبر بروز جمعرات ایک عظیم الشان اور فقید المثال ڈاکٹر سرفراز خان شہید کانفرنس منعقد ہوگی جس سے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء مفتی کفایت اللہ جے ٹی آئی مرکزی صدر حافظ ہدایت اللہ پیرزادہ جے ٹی آئی صوبائی صدر حافظ محمد حسن شہاب جے ٹی آئی صوبائی جنرل سکریٹری شاہ ذاہد مشوانی جے یوآئی ضلع پشین کے امیر مولانا عزیز اللہ حنفی ضلعی جنرل سکریٹری سید مطیع اللہ آغا جے یوآئی تحصیل پشین کے امیر حاجی عبدلواجد ترین جمعیت طلباء اسلام کے ضلع پشین کے صدر حافظ حبیب اللہ اور جے یوآئی جے ٹی آئی مرکزی اور صوبائی قائدین طلباء کی سیاست اور ڈاکٹر شہید کے زندگی پر مفصل خطاب کریں گے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.