علیزے شاہ کی مختصرلباس میں رقص کرتے نازیبا ویڈیووائرل

0 115

نازیبا ویڈیو آنے کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ ٹک ٹاکرز کہ بعد اب مشہور ٹی وی اداکارہ اور ماڈل علیزے شاہ کی مختصر لباس میں رقص کرتے ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ جس کہ بعد انہیں سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر 1 ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ جس میں انہیں انتہائی مختصر لباس (منی اسکرٹ) پہنے گانے پر رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ کی بولڈ ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین اور ان کہ مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین اسے علیزے کی اب تک کی ویڈیوز میں سب سے بدترین بولڈ ویڈیو کہہ رہے ہیں۔کئی مداح کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں ایسا لگتا ہے کہ ان کی حالت خراب ہو رہی ہے اور کچھ کا خیال ہے کہ علیزے شاہ کو والدین کی مناسب رہنمائی کی ضرورت ہے۔ مداحوں نے اداکار پر سخت جملے بھی لکھے۔ انھوں نے ان کی اصلاح کی ضرورت پر زور دیا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.