پی ٹی آئی حکومت نے ڈھائی سال میں 14 ارب قرض لیا، مریم اورنگزیب

0 146

اسلام اّباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ڈھائی سال میں 14 ارب قرض لیا، اپوزیشن کے کیخلاف کردار ادا کرنے کے سوا حکومت نے کچھ نہیں کیا۔عمران خان کی دھمکیاں اور رویہ وزیراعظم والا نہیں ۔ سیاسی انتقام کی پاداش میں ملکی معشےت کا بےڑ ا غر ق ہو گےا ہے ۔ ملک پر دونوں ہاتھوں سے ڈا کہ ڈالا جار ہا ہے ۔ جب مافےاز حکومت چلائےں گے تو ملک سے مہنگائی اور بےروزگاری ختم نہےں ہو گی ۔ سابق چےف جسٹس ثاقب نثار نے جعلی بےان حلفی پر جعلی سےلےکٹڈ وزےراعظم کو اےن آر او دےا ۔ عمران نےا زی نے 12 لاکھ پر غےر قانونی گھر رےگولرائز کر اےا اور اب چور دروازے سے خو د اےن آر او مانگ رہے ہےں۔ نےب نےازی گٹھ جوڑ کی کارکردگی صرف سےاسی مخالفےن کی زبان بندی ہے ۔

پیر کے روز لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی دھمکیاں اور رویہ وزیراعظم والا نہیں، ہم بھی اس لڑائی میں پورا تریں گے،عمران خان کی حکومت ڈھائی سال میں بدترین سیاسی انتقام کرتی رہی ہے، ملک کے سرکاری اداروں میں اڑھائی سالوں میں کرپشن ختم نہیں ہوئی، ملک کی تاریخی کی سب سے بڑی کرپشن اس حکومت کے دور میں ہے، سیاسی مخالفین سے انتقام لینے کیلئے جو کرپشن کا بیانیہ دیا گیا، چینی سمیت ہر مد میں کرپشن ہوئی ہے،حکومت مافیاز چلارہے ہیں، مہنگائی ختم نہیں ہوگی،اس وقت مہنگائی تاریخی سطح پر ہے، ملک کی ترقی منفی میں چلی گئی ہے ، روپیہ کی قدر کم ہونے کے باوجود مہنگائی کم نہیں ہوئی، برآمدات میں اضافہ نہیں ہوا بلکہ کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ،گزشتہ اڑھائی سال میں چودہ سو ارب کا قرض کیا گیا۔مریم اورنگزیب نے سوالیہ انداز میں کہا کہ کیا بی آر ٹی پشاور، بلین ٹری کا احتساب ہوا؟آٹا، چینی کی چوری کا حساب ہوا؟کیا سسٹم میں ایک میگاواٹ بھلی بھی شامل کی گئی؟

ملک کی معیشت ٹھیک کرنے کے لئے کسی شہری کو کٹے، مرغیاں بکریاں ملیں،؟ بلکہ موجودہ حکومت میں عالمی سطح پر پاکستان کا مقام نیچے گیا، فارن پالیسی ناکام ہوئی، کشمیر کا سودا ہوا کیا گیا اور پاکستان کے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ عمران کے فیصلوں سے ڈالا گیا، ملک میں ایک کروڑ ملازمتوں کی بجائے الٹا لوگ بے روزگار ہو گئے ،ملک میں اڑھائی سال میں مفت علاج اور ادویات بند ہوگئیں،تعلیم کا بجٹ آدھا کردیا گیا،122ارب کا ڈاکہ ایل این جی تاخیر سے منگوانے پر ڈالا گیا، صنعتوں اور گھروں کی گیس اور کی بجلی بہت مہنگی کردی گئی، مالوزیشن لیڈرز جیل میں ڈالے گئے، مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ پچاس لاکھ گھروں کے وعدے میں سے ایک بھی گھر نہیں دیا گیا، ثاقب نثار نے جعلی سرٹیفیکیٹ پر عمران خان کو این آر او دیا، عمران خان کا گھر بارہ لاکھ میں ریگولرائز کردیا گیا،عامر کیانی نے ہی بارہ لاکھ ادا کرنے ہیں جو ادویات میں کمائے، آج عمران کا گھر ریگولرائز کرنے کا مطلب پہلے یہ غیرقانونی تھا۔چینی سرمایہ کاری جو پاکستان میں آنا تھی

جس پر نواز شریف چھ زون بناگیے تھے آج ایک بھی نہیں چلا۔انہوں نے کہا کہ سی پیک میں ایک بھی نیا منصوبہ نہیں لگا، میری پریس کانفرنس ختم ہوتے ہی وفاق اور پنجاب میں کرائے کے ترجمان میرے اوپر پل پڑیں گے، کرائے کے ترجمان سب مسلم لیگ ن پر ڈالنے کی کوشش کریں گے، یہ لوگ سول نافرمانی کی باتیں کرتے تھے، کرائیے کے ترجمان اور سلیکٹ وزیراعظم جواب دیں اڑھائی سال میں ملک نے کیا پایا؟ صرف کھویا ہی ہے، اس ملک میں جب وزیراعظم ڈاکہ ڈالتا ہو ملک کو لوٹتا ہوتوخاک وزیروں نے کارکردگی بتانی ہے ،ملک میں میڈیا کی زبان بندی ہوئی، پارلیمان کو تالہ لگا، روز میڈیا کو کنٹرول کرنے کی حکمت عملی اپنائی جاتی ہے۔ ملک میں ڈاکہ ڈالنے سے مہنگائی ختم نہیں ہو گی، جب مافیاز حکومت چلائیں گے تو مہنگائی جاری رہے گی۔

وزیراعظم کاغذ لہرا کر کہتے ہیں یہ کارکردگی ہے، ان سے پوچھتے ہیں کہ ملکی ترقی کیلئے کیا کیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے 50 لاکھ گھر دینے کا وعدہ کیا تھا، کیا ڈھائی سال میں 25 لاکھ گھر دیئے۔ ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ پورا کیا۔ اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی آئی۔ انہون نے سی پیک میں کوئی ایک نیا منصوبہ تک شامل نہیں کیا۔ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلئے کمیشن بنا دیئے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا عالمی سطح پر پاکستان کی کوئی پزےرائی نہےں ہوئی آج کو ئی ملک ان جھوٹوں سے بات کرنا پسند نہےں کر تا

۔ جھوٹی حکوت نے کشمےر کا سودا کر دےا ہے ۔ مرےم اورنگزےب نے کہا کہ سابق چےف جسٹس ثاقب نثار نے عمران نےازی کو جعلی بےان حلفی پر اےن آر او دےا اور اب جعلی وزےراعظم چور دروازے سے اےن آر او مانگ رہے ہےں ہم نے کوئی چوری نہےں کی کہ ہم ان سے اےن آرا و مانگےں ہم نے چوری کی ہوتی تو ہمےں ےہ ڈی چوک پر لٹکا د ےتے ہم نے اےک د ھےلے کی کرپشن نہےں کی شاہد خاقان عباسی نے ند ےم با بر کے جھوٹے الزاما ت کا جوب تفصےل سے دےا ہے ۔ نےب کی کارکردگی کے حوالے سے اےک سوال پر جواب دےتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نےب نےازی گٹھ جوڑ کی کارکردگی صر ف سےاسی مخالفےن کی زبان بندی ہے اور ان کی کےا خاک کارکردگی ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.