چھٹی کا اعلان ہو گیا

1 440

 

چھٹی کا اعلان ہو گیا

 

لاہور:(ویب ڈیسک) حکومت نے ملک بھر میں 25 دسمبر 2023 بروز پیر کو عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عام تعطیل کا اعلان کابینہ ڈویڑن کیجانب سے کیا گیا ہے، پچیس دسمبر کو یوم قائداعظم سرکاری سطح پرمنایا جائے گا

 

جبکہ مسیح برادری کرسمس بھی منائے گی۔اس سے قبل سندھ حکومت نے 25 دسمبر اور 26 دسمبر 2023 کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش اورکرسمس کے موقع پرعام تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔

بالی ووڈ کے معروف اداکارکی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

 

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر کے گیراج میں دھماکا

You might also like
1 Comment
  1. […] چھٹی کا اعلان ہو گیا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.