خاران :اسرائیل کو کسی صورت میں تسلیم نہیں کرینگے :مولانا الطاف

اسرائیل نامنظور ملین مارچ سے حکومتی وزراء حواس باختہ ہوے

0 30

خاران :اسرائیل کو کسی صورت میں تسلیم نہیں کرینگے :مولانا الطاف

(ویب ڈیسک)

جمعیت علماء السلام بلوچستان کے صوبائی جنرل کونسل کے ممبر ضلع خاران کے ضلعی سینئر رہنماء مولانا الطاف حسین سپاپاد نے اپنے بیان میں کہاکہ اسرائیل نامنظور ملین مارچ سے حکومتی وزراء حواس باختہ ہوے ۔
کراچی میں تاریخ ساز سرائیل نامنظور ملین مارچ کے کامیابی پر جمعیت علماء السلام سندھ اور قائد سندھ مولنا راشد محمود سومرو سمیت سب کو مبارک باد اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں مظلوم فلسطینوں کی حمایت اور اسرائیل کو مسترد یہ جمعیت علماء السلام کے مشن ہیں۔

پاکستان میں اسرائیلی اور یہودی کی ایجنڈا اور پروگرام کو قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن نے ناکام بنادیا
اور یہ واضع کیا کہ ہرمظلوم کی آواز جمعیت ہے اسرائیل کو کسی صورت میں تسلیم نہیں کرینگے  اور ہم فلسطینوں کے ساتھ تھے ہیں اور رہینگےاسرائیل نامنظور ملین مارچ سے یہودی نواز حکومت بے نقاب ہوا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.