مسائل کے حل کیلئے اقدامات کیئے جارہے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان

حکومت نوجوانوں کے لیئے بہتر وژن رکھتی ہے ملک اور صوبے کی ترقی کے کیلئے تعلیم یافتہطاور ہنر مند نوجوانوں کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے

2 188

بیلا(ویب ڈیسک )صوبے کے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی اور دیگر مسال کے حل کے لیئے اقدامات کیئے جارہے ہیں حکومت نوجوانوں کے لیئے بہتر وژن رکھتی ہے

ملک اور صوبے کی ترقی کے کیلئے تعلیم یافتہطاور ہنر مند نوجوانوں کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے بلوچستان میں باصلاحیت نوجوانوں کی کمی نہیں نوجوانوں کی فلاح بہبود کے لیئے اقدامات کیئے جارہے ہیں

نوجوان تعلیم پر خصوصی توجہ دیں صوبے میں اجتماعی عوامی مفادات کے منصوبوں پر عمل درآمد سے عوام مستفید ہورہے ہیں ان خیالات کا اظہار وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے گزشتہ روز بلوچستان عوامی پارٹی کے راہنما کھوسہ قبیلے کے نوجوان صدام کھوسہ و دیگر نوجوانوں کے وفد سے کوٹہ میں ملاقات کے دوران کیا جام کمال خان کو لسبیلا کے نوجوان علاقا مسال سے آگا کیا اور بلخصوص نوجوانوں کے مسال روزگار، تعلیمی اداروں میں اسکالر شپ پروگرامز اور دیگر مسال پر بات چیت کی وزیراعلی جام کمال خان نے نوجوانوں کے وفد کو مسال کی یقین دھانی کرواتے ہوئے کہا کہموجودہ حکومت نوجوانوں کو آگے لانے اور مختلف اور مختلف شعبوں میں صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے بھرپور موقع فراہم کررہی ھے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیئے اسکالر شپ پروگرامز کے تحت پہلے ہی ترجعی بنیادوں پر اقدامات کیئے جارہے ہیں۔

You might also like
2 Comments
  1. […] بازئی ،اراکین صوبائی اسمبلی نعمت اللہ زہری، لالا رشید، وزیراعلیٰ بلوچستان کے اسسٹنٹ عادل خان بازئی، ارباب عمر فاروق کاسی ودیگر […]

  2. […] (ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاکہ صوبائی کابینہ نے بلوچستان کی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.