بین ڈنک کا چھٹے ایڈیشن میں بھی ببل بنانے کا اعلان

0 5

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان س ±پر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کرکٹر بین ڈنک نے پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن میں بھی ببل بنانے کا اعلان کردیا۔چیونگم چبانے اور ببل بنانے میں شہرت رکھنے والے بین ڈنک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فکر نہ کریں اس مرتبہ بھی چیونگم سے ببل بناو ¿ں گا۔بین ڈنک نے کہا کہ لاہور قلندرز کے لیے دوبارہ کھیلنے پر بہت پرجوش ہوں، گزشتہ ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی پرفارمنس شاندار تھی۔ا ±نہوں نے کہا کہ پی ایس ایل 6 میں اچھے آغاز کے لیے منتظر ہیں۔بین ڈنک نے کہا کہ اسکواڈ 5ویں ایڈیشن والا ہی ہے
اس برس ہمارے پاس راشد خان بھی ہیں، راشد خان کی موجودگی میں ہم بہت خوش ہیں۔ا ±ن کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کئی بارآ چکا ہوں ہر بار تجربہ زبردست رہا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.