پی ایس ایل6 کے آغاز پر خوش اور پر جوش ہوں، ماحور شہزاد

0 2

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان کی نمبر ون بیڈ منٹن پلیئر ماحور شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن6 کے آغاز پر خوش اور پر ±جوش ہیں۔ایک بیان میں ماحور شہزاد نے کہا کہ لاہور قلندرز میری پسندیدہ ٹیم ہے،امید ہے اس مرتبہ لاہور قلندرز اچھا کھیلے گی

۔انہوںنے کہاکہ میں پی ایس ایل6 میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز دونوں کو سپورٹ کر رہی ہوں۔ماحور شہزاد نے کہا کہ میں پر ±امید ہوں پی ایس ایل 6 میں بہترین مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔پاکستان کی نمبر ون بیڈ منٹن پلیئر ماحور شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن6 کے آغاز پر خوش اور پر ±جوش ہیں۔
ایک بیان میں ماحور شہزاد نے کہا کہ لاہور قلندرز میری پسندیدہ ٹیم ہے،امید ہے اس مرتبہ لاہور قلندرز اچھا کھیلے گی۔انہوںنے کہاکہ میں پی ایس ایل6 میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز دونوں کو سپورٹ کر رہی ہوں۔ماحور شہزاد نے کہا کہ میں پر ±امید ہوں پی ایس ایل 6 میں بہترین مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.