جے ٹی آئی نظریاتی علماء کے سرپرستی میں منزل کے جانب رواں دواں ہے،نصیب اللہ سائل

0 6

چمن(ویب ڈیسک)جے ٹی ائی نظریاتی ضلع قلعہ عبداللہ کے پریس سیکرٹری نصیب اللہ سائل نے کہا کہ جے ٹی ائی نظریاتی علماء کے سرپرستی میں منزل کے جانب رواں دواں ہے

جے ٹی ائی نظریاتی کے کارکن تنظیم کا پیغام گھر گھر گلی گلی تک پہنچانے کیلۓ عملی کردار ادا کریں۔۔ جے ٹی ائی نظریاتی ملک میں طلباء کو اسلامی نظریےکےسوچ وفکر کیلۓجدوجہد کرہاہےاور انکو شعور دے رہےہیں کہ وہ اپنے صلاحیتوں کوبروۓ کار لاکر ملک و قوم کیلۓ ترقی کا ضامن بن جاۓجے ٹی ایی نظریاتی طلباء کے حقوق کیلۓ کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گۓ دینی و عصری اداروں کے طلباء اپنے حقوق کو حاصل کرنے کیلۓ جے ٹی ایی نظریاتی کے پلیٹ فارم پر متحد ہوجائیں جماعت کے پلیٹ فارم میں قوم پرستی شخصیت پرستی مفاد پرستی کی کوئی کنجائش نہیں ہر رنگ ونسل سے تعلق رکھنے والے ہمارے کیلۓ قابل احترام ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.