مرک کلہوڑو جنسی زیادتی مقدمے میں نامزد ملزم کو تین روزہ جسمانی رمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا

عدالت نے ملزم کو تین روزہ جسمانی رمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کردیئے

0 194

مرک کلہوڑو جنسی زیادتی مقدمے میں نامزد ملزم کو تین روزہ جسمانی رمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا

لاڑکانہ (بیورو رپورٹ) ڈوکری شہر کے غلام شاہ محلہ میں 15 روز قبل جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی پانچ سالہ بچی مرک کلہوڑو کیس میں نامزد مرکزی ملزم رحیم عرف سہنل شاہ کو ڈوکری پولیس نے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا جہاں عدالت نے ملزم کو تین روزہ جسمانی رمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کردیئے، دوسری جانب رمانڈ کے بعد پولیس نے ملزم کو ڈوکری تھانے منتقل کردیا گیا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.