جیکب آبادمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسل جاری ، شہری پریشان

سیپکو کی جانب سے ہر ہفتے گرڈ اسٹیشن پر ضروری مرمت کے بہانے پورے شہر کی بجلی بند کی جانے لگی ہے

2 272

جیکب آبادمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسل جاری ،شہری پریشان

جیکب آ باد (نامہ نگار،ڈیلی صحافت کوئٹہ ) جیکب آباد سیپکو کی جانب سے ہر ہفتے گرڈ پر ضروری مرمت کا بہانہ،پورے شہر کی بجلی بند کی جانے لگے،چھ گھنٹے پھر شٹ ڈاؤن کا اعلان. تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں سیپکو کی جانب سے ہر ہفتے گرڈ اسٹیشن پر ضروری مرمت کے بہانے پورے شہر کی بجلی بند کی جانے لگی ہے

بجلی صبح نو بجے سے دن تین بجے تک بند رہے گی

لوڈشیڈنگ کے علاوہ طویل شٹ ڈاؤن کے باوجود شہریوں کو ریلیف نہیں دیا جاتابروز منگل 22فروری کو ایک بار پھر چھ گھنٹے بجلی کے شٹ ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے بجلی صبح نو بجے سے دن تین بجے تک بند رہے گی گرڈ انچارج آفتاب وگن کے مطابق باہر کی لائین تبدیل کرنے کی وجہ سے شٹ ڈاؤن کیا جا رہا ہے۔

You might also like
2 Comments
  1. […] (ویب ڈیسک) لاڑکانہ شہر کے قریب تھانہ بقاپور کی حدود اوٹھا چوک پر تیز رفتار […]

  2. […] جیکب آ باد (رپورٹ عبدالقیوم جکھرانی) جیکب آباد میں ایکسائیز پولیس کی کارروائی، ٹرک کے خفیہ خانوں سے ساڑھے تین من چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں ایکسائیز پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان سے سندھ آنے والے ٹرک کی تلاشی کے دوران ٹرک کے خفیہ خانوں سے ساڑھے تین من چرس برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.