ملائیشیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے وزیراعظم ہا ئو س میں پودا لگایا

0 123

اسلام آباد ملائیشیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے وزیراعظم ہا ئو س میں پودا لگایا۔ جمعہ کو ملائیشین وزیراعظم ڈاکٹرمہاتیرمحمد کے اعزازمیں سرکاری تقریب کاانعقاد کیا گیا ، اس سلسلے میں ڈاکٹرمہاتیرمحمد وزیراعظم ہا ئو س پہنچے، جہاں وزیراعظم عمران خان نے اپنے ہم منصب کااستقبال کیا۔ ملائیشیاکے وزیراعظم ڈاکٹرمہاتیرمحمدنے وزیراعظم ہا ئو س میں پودا لگایا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.