کوئٹہ‘ برقی لائنوںکی ضروری مرمت کے سلسلے میں (آج)بجلی معطل رہے گی ،کیسکو اعلامیہ

0 228

کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق برقی لائنوںکی ضروری مرمت کے سلسلے میں 24مارچ کومری آبادگرڈسٹیشن کے طوغی روڈ،کانسیجبکہ کوئٹہ سٹی گرڈکے سورج گنج بازار، اسٹیڈیم اورسریاب گرڈسٹیشن کے بی ایم سی ،سمنگلی ایکسپریس فیڈروں سے ایک بجے دن تا شام چاربجے بجلی بندہوگی نیز انڈسٹریل گرڈکے اولڈسیٹلائٹ ٹائون فیڈرسے سہ پہر3بجے سے شام 6بجے تک بجلی بندرہے گی۔اسی طرح 25مارچ کوسریاب گرڈکے اولڈلیاقت بازاراور جائنٹ روڈفیڈرز 12بجے سے 3بجے سہ پہر تک جبکہ کوئٹہ سٹی گرڈکے مالک اور عالم خان فیڈروں سے ایک بجے دن تا شام چاربجے بجلی بندہوگی نیز اُسی روزسریاب گرڈکے بی ایم سی اورانڈسٹریل فیڈروں سے دوپہر2بجے سے شام 6بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.