مستونگ بلو چستان کے ضلع مستونگ کے علا قے میں تیز رفتار گاڑی الٹنے سے

0 187

مستونگ بلو چستان کے ضلع مستونگ کے علا قے میں تیز رفتار گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا ہے ۔اطلا عات کے مطا بق جمعہ کے روز مستونگ کے علا قے میں قومی پرشاہراہ پر کھڈکوچہ بدرنگ لیوز چیک پوسٹ کے قریب تیز رفتارکار گاڑی الٹ گئی ، حادثہ اسپیڈ بریکر نظر نہ آنے کی وجہ سے ہوا جس میں ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا جنہیں فوری طو ر پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ہسپتال ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی اور جاں بحق شخص کا تعلق کراچی سے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.