دالبندین میں رات گئے واٹر ٹینکر اور پیٹرول سے بھری پک میں خوفناک تصادم
_دالبندین میں رات گئے واٹر ٹینکر اور پیٹرول سے بھری پک میں خوفناک تصادم کے سبب دونوں گاڑیوں کے ڈرائیورز جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ مقامی لوگوں کے مطابق یہ حادثہ فیصل کالونی بائی پاس پر اس وقت پیش آیا جب واٹر ٹینکر کے ڈرائیور نے پک اپ گاڑی کو پیچھے سے ٹکر مار دی۔ حادثے کے باعث دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی رپورٹ عارف نوتیزئی دالبندین سے