زلزلے کے دوران آپریشن تھیٹر میں ڈاکٹرز نے ماں اور بچے کی جان کیسے بچائی؟

1 313

زلزلے کے دوران آپریشن تھیٹر میں ڈاکٹرز نے ماں اور بچے کی جان کیسے بچائی؟

گزشتہ رات پاکستان، بھارت، افغانستان سمیت کئی جنوبی ایشیائی حصّے زلزلے کی زد میں ا?ئے جس کے بعد مختلف کہانیاں منظر عام پر ا?نے لگیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کے دوران مقبوضہ

 

کشمیر کے ایک اسپتال میں حاملہ خاتون کا بچے کی پیدائش کے لیے ا?پریشن جاری تھا۔اس حوالے سے سامنے ا?نے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث ا?پریشن تھیٹر میں رکھی

 

مشینیں اور ا?لات ہلنے لگتے ہیں اور اسی دوران ا?پریشن تھیٹر کی بجلی بھی منقطع ہوجاتی ہے۔ویڈیو میں ا?پریشن تھیٹر میں موجود ایک مرد اور خاتون کو کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے بھی سنا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں ایک ڈاکٹر کو کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ ’بچے کو ٹھیک رکھنا‘۔

You might also like
1 Comment
  1. […] ماں کے پیٹ میں ہی بچی کے دماغ کا آپریشن […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.