دہشتگرد اپنے کفیل کردار تک جلد پہنچ جا ئینگے،حاجی محمدآصف کاکڑ

0 18

قبا ئلی وسیاسی ر ہنما حاجی محمد اصف کاکڑ نے کوئٹہ شہر میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہو ئے کہا،کہ سیکیورٹی فورسز لوگوں کی جانوں کے تحفظ کے لئے اپنے فرائض پوری طرح سے نبھا رہے ہیں۔ یہ وحشیانہ حملہ بلوچستان کے

امن کو مجروح نہیں کر سکتا۔ جو لوگ اس حملے میں ملوث ہیں وہ قانون کے ہاتھ سے نہھں بچ سکتے۔ دہشتگرد اپنے کفیل کردار تک جلد پہنچ جا ئہنگے غیر ملکی افواج بلوچستان میں مداخلت کر رہی ہیں تاکہ ریاست کو عدم استحکام سے دوچار کرے اور سی پیک جیسے کروڑوں روپے کے منصوبے کو ناکام بنایا جاسکے۔ ہم اپنے سیکیورٹی فورسز کے سا تھ شا نہ بشانہ کھڑے ہیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.