عمران نیازی کا ڈوپ ٹیسٹ کرانے کی ضرورت ہے، رانا ثناءاللہ

1 353

عمران نیازی کا ڈوپ ٹیسٹ کرانے کی ضرورت ہے، رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خا ن نے سرکاری خرچ پر عمران خان کے علاج کی پیشکش کر دی ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا غلطی ٹھیک ہوگئی، اب غلطی کے ذہنی علاج کی ضرورت ہے۔ عمران نیازی کا ڈوپ ٹیسٹ کرانے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا

 

خاص حالت” میں خطاب کرنے والے کو علاج کی ضرورت ہے۔ کوئی اسے ہسپتال لیجائے ،سرکاری خرچ پر علاج کرانے کو تیار ہیں ۔ انہوں نے کہا جو 20 کلو مجھ پر ڈالی تھی،اس کا کچھ کوٹہ خود تو نہیں رکھ لیا؟ معیشت تباہ کرکے ” میر جعفرنیازی“ نے پاکستان کے خلاف سازش کی تھی۔ حکومت بدلتے ہی “امپورٹڈ وزیر اینڈ مشیر” واپس ایکسپورٹ ہونا شروع ہوگئے ہیں ۔

You might also like
1 Comment
  1. […] رانا ثنا ءاللہ نے عمران خان کو پاگل قرار دے دیا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.